"ڈیزل انجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
==تعارف==
 
ڈیزل انجن ایسا انجن ہے.جو ڈیزل کو بطور ایندھن استعمال کرتا ہے.پٹرول انجنوں کے الٹ یہ [[سپارک پلگ]] استعمال نہیں کرتا بلکہ [[گلو پلگ]] (GLOW PLUG) استعمال کرتا ہے.یہڈیزل انجن [[روڈولف ڈیزل]] نے 1893ء میں ایجاد کیا.
 
==ڈیزل انجن کیسے کام کرتا ہے==
 
ڈیزل انجن دو ضربہ (two stroke) اور اربع ضربہ (four stroke) ہوتے ہیں.جو ڈیزل چکر کے تحت کام کرتے ہیں.
[[image:4-Stroke-Engine-with-airflows.gif|thumb|250px|اربع ضربہ انجن]]
 
[[image:DieselCycle PV.svg|thumb|250px|ڈیزل چکر]]
 
ڈیزل انجن ایندھن کو جلانے کےلیے سپارک پلگ کی بجائے گلو پلگ ‎(GLOW PLUG)‏ استعمال کرتا ہے.جو کہ چابی گھماتے ہی [[احتراقی خانہ]]‏‎ ‎(combustion chamber)
کو گرم کردیتے ہیں.ہوا کے اندر داخل ہونے پر انجن اس پر 4.0 میگا [[پاسکل]] دباؤ ڈالتا ہے.جس سے ہوا انتہائی گرم ہوجاتی ہے.ڈیزل کے احتراقی خانہ میں داخل ہوتے ہی عمل احتراق شروع ہوجاتا ہے.جس سے انجن سٹارٹ ہوجاتا ہے.اور خود بخود چلتا رہتا ہے.یعنی ڈیزل احتراقی خانہ کی حرارت اور بے پناہ دباؤ کے باعث ہر مرتبہ خود ہی جل جاتا ہے.اس سے ڈیزل انجن کا ٹمپریچر بہت بڑھ جاتا ہے.یوں ڈیزل انجن پٹرول انجن سے طاقتور ثابت ہوتا ہے.
 
==ڈیزل انجن کے فوائد==
 
1 ڈیزل انجن پٹرول اور گیس انجن کی نسبت کم خرچ میں زیادہ کام کرتا ہے.
 
2 پٹرول انجن پٹرول کی 30 فیصد طاقت کو حرکی توانائی میں بدلتا ہے.جبکہ ڈیزل انجن کی استعداد 45 فیصد ہے.
 
3 ڈیزل انجن پٹرول انجن سے دوگنی مدت تک کام کرتا ہے.
 
4 ڈیزل انجن میں [[سپارک پلگ]] اور [[اگنیشن کوائل]] کا جھنجھٹ نہیں ہوتا.
 
==مزید دیکھئے==
 
1 [[تیل محرکیہ|انجن آئل]]
 
[[زمرہ:محرکیات]]