"جینیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
* [[وراثی امراض|وراثی امراض (Genetic diseases)]] : یہ [[وراثہ|وراثوں]] میں پیدا ہونے والے مختلف نقائص کی وجہ سے نمودار ہونے والے امراض ہیں۔ یہ نقص ، قبل از پیدائش یعنی [[وراثتی امراض|وراثتی]] (heredity) بھی ہو سکتا ہے اور بعداز پیدائش یعنی [[حصولی]] (acquired) بھی۔
[[تصویر:DNA Repair.jpg|thumb|270px|left|[[ڈی این اے]] [[ضرر (ڈی این اے)|ضرر]] کی وجہ سے [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] جیسی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔ [[فطرت]] میں اس ضرر کی مرمت کرنے کيليے ایک مکمل نظام [[خلیہ|خلیات]] میں موجود ہوتا ہے۔ یہاں اسکا ایک پہلو دکھایا گیا ہے جس میں [[پیوستگر]] خامرے (رنگدار بادل نما) کی مدد سے ڈی این اے کی مرمت کا کام انجام دیا جارہا ہے۔]]<br />
'''وراثیات''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:Genetics) [[وراثہ|وراثوں (genes)]] کی ساخت ، انکے افعال اور انکے رویے کے مطالعے کو کہا جاتا ہے اور یہ [[حیاتیات]] کی ایک ذیلی شاخ ہے۔ اسکی تعریف ایک اور انداز میں یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ حیاتیات کی وہ شاخ ہے جسمیں [[وراثہ|وراثوں]] کا مختلف پہلوؤں سے مطالعہ کیا جاتا ہے یعنی ان کے زریعہ خواص کی اولاد میں منتقلی ([[طرزوراثی]] سے [[طرز ظاہری|طرزظاہری]] کی تشکیل)، وراثوں میں ہونے والے [[طَفرَہ|طفرہ (mutation)]] ، طفرہ سے ہونے والے [[مرض|امراض]] اور ان امراض کے معالجے کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
[[تصویر:DNA Repair.jpg|thumb|270px|left|[[ڈی این اے]] [[ضرر (ڈی این اے)|ضرر]] کی وجہ سے [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] جیسی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔ [[فطرت]] میں اس ضرر کی مرمت کرنے کيليے ایک مکمل نظام [[خلیہ|خلیات]] میں موجود ہوتا ہے۔ یہاں اسکا ایک پہلو دکھایا گیا ہے جس میں [[پیوستگر]] خامرے (رنگدار بادل نما) کی مدد سے ڈی این اے کی مرمت کا کام انجام دیا جارہا ہے۔]]<br />
ابتداء میں دو اہم الفاظ کی وضاحت اور انکے مفہوم کا فرق
* [[وراثی امراض|وراثی امراض (Genetic diseases)]] : یہ [[وراثہ|وراثوں]] میں پیدا ہونے والے مختلف نقائص کی وجہ سے نمودار ہونے والے امراض ہیں۔ یہ نقص ، قبل از پیدائش یعنی [[وراثتی امراض|وراثتی]] (heredity) بھی ہو سکتا ہے اور بعداز پیدائش یعنی [[حصولی]] (acquired) بھی۔
* [[وراثتی امراض|وراثتی امراض (Hereditary diseases)]] : یہ [[وراثہ|وراثوں]] میں پیدا ہونے والے مختلف نقائص کی وجہ سے نمودار ہونے والے امراض ہیں۔ یہ نقص ، قبل از پیدائش یعنی [[وراثتی امراض|وراثتی]] (heredity) ہوتا ہے اور اسی ليے انکو پیدائشی امراض بھی کہتے ہیں۔