"کمپیکٹ ڈسک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م املا کی درستگی
سطر 2:
[[تصویر:CDSHARA.PNG|thumbnail|left|180px|قرص مکتنز کا شارہ (لوگو)؛ جس پر ایک گذشتہ اختراع ، [[خانہء صوت مدمج|خانہء صوت (کیسیٹ)]] کا اثر نمایاں ہے۔ وہ اقراص جو کہ [[کتاب احمر (معیار صوتی قرص)|کتاب احمر کے تعینات (ریڈ بک اسپیسیفیکیشنز)]] کی پیروی کرتی ہیں اس کو استعمال کرسکتی ہیں۔]]
قرص مکتنز یا Compact Disc ایک [[بصری قرص]] (آپٹیکل ڈسک) کو کہا جاتا ہے جو کہ [[رقمی]] [[معطیات]] (ڈیجیٹل ڈیٹا) ذخیرہ کرنے کے کام آتی ہے۔ قرص مکتنز کو اصل میں [[رقمی صوت]] (ڈیجیٹل آڈیو) کو محفوظ کرنے کے لیۓ بنایا گیا تھا۔
* مکتنز کا مطلب عام اردو میں ٹھنسا ہوا، ہوتا ہے۔ یعنی [[مکتنز|compact کو مکتنز]] کہتے ہیں۔ اسکے لیۓ ایک اور لفظ مرتکز بھی استمعالاستعمال کیا جاسکتا ہے مگر مرتکز کا مفہوم ٹھنسے ہوئے سے ذرا مختلف ہے لہذا مکتنز کا لفظ اختیار کیا گیا۔
* قرص کی جمع ، اقراص ہوتی ہے۔
سی ڈی بنیادی طور پر کمپیکٹ ڈسک کا مخفف ہے۔ اس میں‌ ہم ڈیٹا کو نسبتاً طاقتور لیزر شعاع کی مدد سے پہلے لکھتے ہیں اور پھر اس لکھے ہوئے ڈیٹا کو کم طاقت کی لیزر شعاع کی مدد سے پڑھتے ہیں۔ سی ڈی کئی اقسام کی ہو سکتی ہیں۔ اس کی اقسام درجٍ ذیل ہیں: