"سر ہمفری ڈیوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: lv:Hamfrijs Deivijs
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
انتقال: 1829ء
 
[[انگریز]] سائنس دان۔ ایک غریب بڑھئی کا بیٹا تھا۔ حصول تعلیم کے بعد بائیس سال کی عمر میں [[لندن]] میں [[طبیعیات|طبعیات]] کا لیچرارلیکچرار مقرر ہوا۔ اگلے برس [[کیمیاء|کیمیا]] کا پروفیسر بنا۔ اس نے ڈیوی سیفٹی لیمپ بنایا جس کی وجہ سے کانوں کے حادثوں میں کمی ہوئی۔ یہ لیمپ اس نے [[آبساز|ہائیڈروجن]] کا تجزیہ کرنے کے بعد ایجاد کیا۔ جو بہ سے تباہ کن حادثوں کا سبب بنتی ہے۔ ڈیوی نے [[سوڈا]]۔ [[اُشنان|پوٹاش]] ، اور [[اسٹروشیم]] میں سے برقی لہر گزار کر پہلی مرتبہ [[سوڈیم]] ، [[اُشنانصر|پوٹاشیم]] اور [[اسٹروشیم]] کے کیمیاوی عناصر الگ الگ کیے۔
{{Commonscat|Humphry Davy}}