"ویکی ذخائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ckb:ویکیمیدیا کۆمنز
م املا کی درستگی
سطر 1:
ویکیمیڈیا کامنز یا وکیویکی میڈیا کامنز ([[وکیپیڈیاویکیپیڈیا]] کی اصطلاح میں صرف کامنز) تصویروں، آوازوں اور دوسرے [[کثیرالوسیط|ملٹی میڈیا]] کا آن لائن ذخیرہ ہے۔ یہ [[وکیویکی میڈیا فاؤنڈیشن]] کا ایک منصوبہ ہے جس کی بدولت یہاں [[زیراثقال و زبراثقال|زبر اثقال]] (Upload)کی جانے والی ملٹی میڈیا فائلوں کو [[وکیپیڈیاویکیپیڈیا]] کے تمام منصوبوں، جیسے [[وکیپیڈیاویکیپیڈیا]]، [[وکیویکی کتب]]، [[وکیویکی منبع]]، [[وکیویکی اخبار]] وغیرہ میں با آسانی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہاں دستیاب مواد وکیویکی پیڈیا کے آئین کے تحت [[جملہ حقوق]] سے آزاد ہے اور اس کو آف لائن استعمال کے لیے [[زیراثقال و زبراثقال|زیر اثقال]] (Download) بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس ذخیرہ میں پانچ ملین سے زیادہ فائلوں پر مشتمل مواد دستیاب ہے۔
 
[[زمرہ:آزاد مشمولہ]]