"دی ٹرمینل (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
{{Infobox Film
| name = دی ٹرمینل
| image = Movie_poster_the_terminalThe Treminal.jpg
| image_size = 215px
| alt =
سطر 31:
وہ روزانہ پاسپورٹ کے کاؤنٹر پر جا کر اپنا ایک مخصوص فارم پر کر کے دیتا ہے جہاں امیگریشن آفیسر ڈولوریس ٹوریس اس کے فارم پر ہمیشہ مسترد کی مہر لگا دیتی ہے ۔
وہيں کام کرنے والا ایک اور لڑکا اینریک کروز اس امیگریشن آفیسر لڑکی کے عشق میں مبتلا ہوجاتا ہے اور وکٹر نورسکی کے ذریعے اپنے محبت کو پروان چڑھاتا ہے اور بدلے میں وکٹر کو کچن سے کھانا فراہم کرتا ہے ۔
جب کہ ایئرپورٹ سوئپر گپتا جو کہ ایک خر دماغ بوڑھا ہے وہ بھی اس کا دوست بن جاتا ہے ۔
اس دوران اس کی جان پہچان ایک اور فلائٹ اٹینڈنٹ لڑکی امیلا وارن سے ہوتی ہے جس سے اس کی معمولی واقفیت بالآخر ایک دلی تعلق میں بدل جاتی ہے ۔
ایئر پورٹ پر رہتے ہوئے اس کے پاس کھانے کے لیے پیسےبھی نہیں رہتے تو ایسے میں وہ ایئرپورٹ کی حدود کے اندر ہی اپنے لیے کئی ذرائع نکال لیتا ہے ۔