"دی ٹرمینل (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37:
ایئر پورٹ پر رہتے ہوئے اس کے پاس کھانے کے لیے پیسےبھی نہیں رہتے تو ایسے میں وہ ایئرپورٹ کی حدود کے اندر ہی اپنے لیے کئی ذرائع نکال لیتا ہے ۔
جیسے سامان کی ٹرالی لانے والی مشین سے سکے نکلتے ہیں جب کوئی ٹرالی لا کر وہاں رکھتا ہے ۔ وہ تمام لوگوں کی بکھیری ہوئی ٹرالیاں لا لا کر وہاں لگاتا ہے اور سکے جمع کر کے برگر اور ڈرنکس لیتا ہے ۔ پھر ایئر پورٹ کے ایک حصے میں تعمیراتی کام جاری ہوتا ہے تو وہاں جا کر بہ طور ایک ماہر کارپینٹر اپنی خدمات پیش کرتا ہے ۔
 
 
بالآخر کئی مہینوں کے بعد وکٹر کا ملک بحالی کی طرف لوٹ آتا ہے اور قانونی طور پر وہ امریکہ یا کرکوزیا جانے کے لیے آزاد ہوتا ہے ۔ اور وہ نکل جاتا ہے مگر جاتے جاتے اس کے دل پر کئی گہری یادیں رہ جاتی ہیں کہ اس عرصے میں اس نے اس چھوٹے سے عمارت میں رہ کر کیا پایا اور کیا کھویا ۔
سطر 47 ⟵ 46:
* {{Official website|http://www.theterminal-themovie.com/}}
* {{IMDb title|0362227}}
 
 
 
[[زمرہ:فلم]]
[[زمرہ:ہالی وڈ]]
[[زمرہ:فلمیں]]
[[زمرہ:انگریزی فلمیں]]
[[زمرہ:فلمیں بلحاظ ملک]]
[[زمرہ:زمرہ:ایوان عکس بلحاظ خطہ]]
 
 
[[fr:Le Terminal]]