"ریڈیو پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 122:
*18اگست 2008
نیشنل براڈکاسٹنگ سروس کاافتتاح سابق وزیراطلاعات ونشریات شیری رحمان نے 18اگست ء2008کوکیا
 
==تاریخی ورثہ==
ریڈیوپاکستان کے پاس 'اپنے آواز خزانے' میں ایک مجموعہ موجودہے۔ جو پاکستان کے 14اگست 1947سے ایک آزاد قوم کے طور پر ابھرنے کے آغاز سے لے کراب تک کی کثیرالجہتی تاریخ اور ورثے کی نمائندگی کرتا ہے ۔
اس قومی آواز خزانے میں [[قائداعظم محمد علی جناح]] ،[[قائد ملت لیاقت علی خان]]،[[مادر ملت فاطمہ جناح]]،قائد عوام ذوالفقار علی بھٹوشہید ،،محترمہ بینظیربھٹوشہید او ر دوسرے قومی رہنماﺅں کی تقاریر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ان دوست ممالک کے سربراہوں کی تقاریر بھی موجود ہیں جو گزشتہ 6 دہائیوں کے دوران اکثر پاکستان آتے جاتے رہے ہیں۔
یہ ثقافتی مجموعہ پاکستانی موسیقی کی گلگت بلتستان ،آزادجموں کشمیر،خیبرپختونخوا،پنجاب ،سندھ اور بلوچستان اور ملک کے مختلف حصوں میں بولی جانے والی زبانوں سے حاصل ہونے والے نادر نمونوں پر مشتمل ہے ۔ ہزاروں ادبی پروگرام ،مشاعرے ،ڈرامے اور دستاویزات بھی محفوظ ہیں ۔
ریڈیو پاکستان اپنے اس مجموعے کو یو ٹیوب چینل جس کانام ‚‚[http://www.youtube.com/radiopakistanonline ریڈیو پاکستان آن لائن] ،،ہے ، کے ذریعے عوام تک رسائی دیتا ہے ۔
اس چینل کامقصد پاکستان اور اس کے عوام کے بارے میں اصل حقیقت سے روشناس کرانا ہے ،جووادی سندھ ،گندھارا تہذیب اور اسلام کے بردبار اور پرامن ورثے کے نگہبان ہیں
 
<references/>