"ریڈیو پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
==ریڈیو پاکستان==
[[ریڈیو پاکستان]] پاکستان براڈکاسٹنگ ایکٹ 1972 کے تحت ادارے کی ذمہ داری درج ذیل مقاصد کے حصول پر محیط ہے ۔ اقتصادی ، زرعی ، سماجی ، سیاسی ، مذہبی اور ثقافتی شعبوں میں سماجی موضوعات پر مباحثوں ، ڈراموں ، فیچرز ، دستاویزی پروگرام ، سامعین کی شرکت والے مذاکروں ، عام بات چیت ، موسیقی اور خبروں کے پروگراموں کے ذریعے عوامی خدمات کی سرگرمیاں پیش کرنا ہے۔