"اگ نوبل انعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
روبالہ:پڑتال نئے صفحات؛ +{{یتیم}}
سطر 1:
{{یتیم}}
'''اگ نوبل انعام''' زیادہ سنجیدہ نوبل انعامات کی امریکی قسم کی پیروڈی ہیں۔ یہ انعامات ہر سال اکتوبر کے پہلے ہفتے میں دیے جاتے ہیں۔ اسکا بنیادی نعرہ یہ ہے کہ<big>لوگوں کو شروع میں ہنسانا پھر انھیں سوچنے پر مجبور کرنا</big>
اگرچہ اس قسم کی تحقیق کسی قدر خبطی لگتی ہے لیکن درحقیقت اس کا مقصد حقیقی دنیا کے مسائل کو حل کرنا ہوتا ہے اور یہ عالمانہ جرائد میں شائع ہوتی ہیں۔