"کووینٹرے پیٹ مور" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سولہ سال کی عمر میں اسے فرانس کے اسکول میں بھیجا گیا جہاں اس نے پہلی نظم لکھی ۔۱۹۴۴ میں اس کی نظموں کا ایک مجموعہ شائع ہوا۔
 
وہ ایک سادہ طبعیت انسان تھا جس کی عمر [[برٹش میوزیم]] لائبریری لندن میں ایک ذمے دار عہدے پر ملازمت کرتے گزری ۔ یہ ملازمت اس نے انیس سال کی عمر سےمیں شروع1846 کی۔میں حاصل کی ۔
 
1847ء میں اس کی شادی ایملی آگسٹا نامی خاتون سے ہوئی جن سے اس کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں تھیں ۔ پہلی بیوی کا انتقال 1862 میں ہوا جس کے بعد اس نے 1865 میں دوسری شادی کی ۔ دوسری بیوی کی وفات 1880 میں ہوئی جس کے بعد اس نے 1881 میں تیسری شادی کی ۔