"کوہ اورال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (Robot: Modifying pl:Ural (góry) to pl:Ural
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Ural_Mountains_Map.gif|thumb|کوہ اورال کا پہاڑی سلسلہ]]
 
کوہ اورال ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Ural Mountains) مغربی [[روس]] کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے ۔ یہ [[قازقستان]] کی شمالی سرحدوں سے شروع ہوکر شمال میں [[بحر منجمد شمالی]] کے ساحلوں پر ختم ہوتا ہے۔ اس سلسلے کی لمبائی تقریباً 2،500 کلو میٹر ہے۔
 
یہ سلسلہ [[ایشیاء|ایشیا]] اور [[یورپ]] کے درمیان سرحد سمجھا جاتا ہے۔ اس سلسلے کی بلند ترین چوٹی [[نارودنایا]] ہے جس کی بلندی 1,895 میٹر ہے۔ اپنی لمبائی اور چوٹیوں کے سلسلے کی وجہ سے کوہ اورال کو سنگدار پیٹی بھی کہا جاتا ہے۔