"کثافتِ آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کثافتِ آبادی (Population density) سے مراد کسی علاقے کی اکائی میں رہنے والی [[آبادی]] کا تخمینہ ہے۔ مثلاً ایک مربع کلومیٹر میں اوسطاً رہنے والے [[انسان]] یا ایک مربع سینٹی میٹر میں موجود جراثیم۔[[جراثیم]]۔
تاہم اسے زیادہ تر انسانی آبادی کے تخمینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔