"ڈیلٹا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: lez:Дельта (гьарф)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
Delta
 
وہ تکونی جگہ جو [[دریا]] کے دہانے کے پاس دریا کی سست رفتاری کے باعث بن جاتی ہے۔ جو دریا درمیان میں چھوٹ کر چھوٹی چھوٹی شاخوں میں بہتا ہوا سمندر میں جا گرتا ہے اس کو [[يونانی|یونانی]] حرف ’’دیلتا‘‘ کی مناسبت سے ڈیلٹا کہا جاتا ہے۔ ہر دریا ڈیلٹا نہیں بناتا جو جھیل سے ہو کر آئیں وہ اپنی لائی ہوئی مٹی اور ریت وہیں ڈال آتے ہیں ۔ اس طرح جن دریاوں کے دہانوں پر آئے دن [[مدوجزر]] پیدا ہوتے رہتے ہیں۔ وہ بھی ڈیلٹا نہیں بناتے ۔ سست رو دریا جو میدانوں سے اپنے ساتھ مٹی لاتے ہیں ڈیلٹا بناتے ہیں۔ ڈیلٹا کی زمین بڑی زرخیز ہوتی ہے ۔ دری[[ائے سندھ]] ، [[دریائے نیل]] ، اوری نیکو ، [[دریائے ڈینیوب]] ، [[دریائے وولگا|دریائے والگا]] ، [[دریائے فرات]] اور [[دریائے گنگا]] ڈیلٹا بناتے ہیں۔ چونکہ گنگا کے دہانے کے قریب ہی [[دریائے برہم پتر]] اس میں آن ملتا ہے اس لیے یہاں کی زمین دلدلی بن گئی ہے۔ جو کچھ زیادہ مفید نہیں۔ اس کے برعکس ڈیلٹا کی زمین زرخیز ہوتی ہے۔