"علمیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

82 بائٹ کا اضافہ ،  14 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
علمیت (یا عقلیت) فلسفہ کی ایک صنف ہے۔
 
==علمیت==
اسکو نظریہ کو معلوماتشناسی یا شناختشناسی بھی کہا جاسکتا ہے علم معلومات بھی مگر علمیات کا لفظ اس شعبہ علم کے مفہوم سے زیادہ قریب تر ہے۔ اس کو انگریزی میں Epistemology کہا جاتا ہے۔ اور اس کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ ؛ [[فلسفہ]] سے قریب یہ وہ علم ہے کہ جسمیں [[معلومات]] کی حقیقت کو معلوم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، مثلا یہ کہ ؛ جاننا یا معلوم ہونا ، ہے کیا ؟ لفظ معلومات کا مطلب بلکہ مفہوم کیا ہے؟ کیا واقعی ہم وہ جانتے ہیں جو ہم سمجتھے ہیں کہ ہم جانتے ہیں؟ جو کوئی یہ سمجھتا ہے کہ وہ جانتا ہے مگر نہیں جانتا ، تو کیا نہیں جانتا؟ اور اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ جانتا ہے اور وہ واقعی جانتا ہے تو پھر یہ کیسے معلوم ہوا کہ وہ واقعی جانتا ہے؟ وغیرہ وغیرہ قسم کے الفاظ کے فلسفیانہ گھماؤ پھراؤ۔
 
2,934

ترامیم