"زینب بنت خزیمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پانچویں بیوی تھیں۔
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Fkehar (تبادلۂ خیال | شراکتیں) نیا صفحہ: حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔ آپ کے والد کا نام خز... |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 08:23، 19 جون 2007ء
حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے ایک تھیں۔ آپ کے والد کا نام خزیمہ تھا۔ ام المساکین کنیت تھی۔ فقراء اور مساکین کے ساتھ فیاضی کرتی تھیں۔ اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوگئیں۔ پہلے شوہر عبد اللہ بن جحش تھے جو غزوۂ احد میں شہید ہوئے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے نکاح ہوا لیکن صرف دو تین ماہ کے بعد ہی انتقال کیا۔