"زینب بنت خزیمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(نیا صفحہ: حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔ آپ کے والد کا نام خز...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{امہات المؤمنین}}
حضرت [[زینب بنت خزیمہ]] رضی اللہ عنہا حضرت [[محمد {{درود}}]] کی ازواج میں سے ایک تھیں۔ آپ کے والد کا نام خزیمہ تھا۔ ام المساکین کنیت تھی۔ فقراء اور مساکین کے ساتھ فیاضی کرتی تھیں۔ اس لیے اس کنیت سے مشہور ہوگئیں۔ پہلے شوہر [[عبد اللہ بن جحش]] تھے جو [[غزوۂ احد]] میں شہید ہوئے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے نکاح ہوا لیکن صرف دو تین ماہ کے بعد ہی انتقال کیا۔
 
8,595

ترامیم