"بیعت عقبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: مکہ مکرمہ میں رہ کر [[محمد {{درود}}|حضور نبی کریم {{درود}}]] تبلیغ اسلام کے لیے جدوجہد کرتے رہے لیکن ق...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11:
بیعت عقبہ تاریخ اسلام کا ایک اہم پہلو ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں جہاں اشاعت اسلام کو فروغ حاصل ہوا وہیں مدینے میں اوس اور خزرج قبائل کی صدیوں پرانی دشمنی کا بھی خاتمہ ہوا۔ اسی بیعت کے نتیجے میں مسلمانوں کے لیے بہتر مستقبل کی راہ ہموار ہوئی اور مدینہ پر [[یہودی|یہودیوں]] کے سیاسی، مذہبی اور معاشی غلبے کا خاتمہ ہوگیا۔ یہ بیعت دراصل تاریخ اسلام کے سب سے عظیم واقعے [[ہجرت]] کی تمہید بھی تھی جس کے نتیجے میں مسلمانوں نے عرب میں پہلی بار تقویت حاصل کی اور مدینہ پہلی اسلامی ریاست بنا۔
 
==متعلقہ مضامین==
*[[بیعت عقبہ اولی]]
*[[بیعت عقبہ ثانیہ]]