"فی کس آمدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
ان مسائل کا حل یہ ہے کہ فی کس آمدنی کو ڈالر میں عام شرح تبادلہ پر تبدیل نہ کیا جائے بلکہ مساویِ قوتِ خرید شرح تبادلہ (PPP:Purchasing Power Parity) کو استعمال کیا جائے۔ مثال کے طور پر اگر پاکستانی روپیہ کی شرح تبادلہ ڈالر کے ساتھ 60 روپے فی ڈالر ہے مگر پاکستان میں 40 روپے میں اتنی اشیاء خریدی جا سکتی ہیں جتنی ایک امریکی ڈالر میں، تو شرح تبادلہ 40 روپے کے حساب سے آمدنی کو ڈالر میں تبدیل کیا جائے گا نہ کہ اصل شرحِ تبادلہ میں۔ اس سے عوام کی درست قوتِ خرید کا اندازہ ہو سکے گا۔ اس طریقہ سے حاصل کردہ فی کس آمدنی کو مساویِ قوتِ خرید فی کس آمدنی (Purchasing Power Parity Per Capita Income) کہا جا سکتا ہے۔
 
 
== پہلے دس ممالک بلحاظ فی کس آمدنی ==
 
 
[[زمرہ:کلیاتی معاشیات]]
[[زمرہ:بین الاقوامی معاشیات]]