"بالشیویت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ca, cy, da, de, eo, es, eu, fi, fr, id, it, ja, ka, ko, lt, nl, nn, no, pl, pt, ro, ru, simple, sk, sl, sv, th, tr, uk, vi, zh Modifying: en
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
Bolshevism
 
[[کمیونزم]] کا روسی نام ۔ اس کا استعمال پہلی بار 1903 میں لندن میں منعقدہ [[روسی سوشل ڈیموکریٹک مزدور پارٹی]] کے اجلاس میں‌ہوا۔ اس میں [[کارل مارکس]] کے پیروؤں کو اکثریت حاصل ہوئی تھی۔ اس لیے ان کو بالشوک (اکثریت والے) کہا گیا ۔ ان کے مقابلے میں اقلیت کو منشویک کہاگیا۔ بالشویکوں کا لیڈر [[لینن]] تھا۔ بالشویک پارٹی کا مقصد کارل مارکس کی تعلیمات کی روشنی میں روس کے محنت کشوں کو انقلاب کے لیے منظم کرنا اور[[ زار روس]] کی حکومت کا تختہ الٹ کر محنت کشوں کی حکومت قائم کرنا تھا۔ تاکہ ملک میں سرمایہ داری نظام کو ختم کرکے اشتراکی نظام رائج کیا جائے۔ 1917ء کے [[انقلاب روس]] کے بعد بالشویک پارٹی کا نام روسی کمیونسٹ پارٹی (بالشویک) ہوگیا۔
 
[[Category:کمیونزم]]