"ٹومب رایڈر ژیان کا خنجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 21 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q816451 پر موجود ہیں
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: pt
سطر 6:
[[ٹومب رایڈر]] سیریز کا یہ دوسرا گیم نومبر سنۂ 1997 میں ریلیز ہوا، یہ گیم بھی کور ڈیزائن نے بنایا- اسی گیم سے [[لارا کروفٹ]] کے نام کی شہرت دور دور تک پہنچی - [[ٹومب رایڈر]] کے تمام گیم کے 30 ملین یونٹ فروخت ہوچکے ہیں جو اپنے آپ میں ایک یکارڈ ہے جبکہ صرف ٹومب رایڈر کے دوسرے گیم کے 8 ملین یونٹ فروخت ہوئے-
گزشتہ گیم [[ٹومب رایڈر اٹلانٹس کی شاخ]] کی بہ نسبت اس میں [[لارا کروفٹ]] کے ہتھیاروں میں آٹومیٹک میگنم پستول اور ہارپون گن، ایم 16رائفل اور گرینائڈ لانچر کا اضافہ کیا ہے، [[لارا کروفٹ]] کی سواریوں میں ایک اسپیڈ بوٹ شامل کی گئی-
 
 
 
== گیم کی کہانی ==
سطر 15 ⟵ 13:
== گیم کے لیول ==
اس گیم میں کل 16 بڑے اور 2 چھوٹے لیول ہیں جن میں [[لارا کروفٹ]] دیوار چین سے ہوتی ہوئی وینس کی آبگذار اور پھر ایک غرق شدہ جہاز پر پہنچتی ہے وہاں سے تبت کی وادیوں سے دوبارہ دیوارچین پر لوٹ آتی ہے-
 
 
کروفٹ مینور (لندن): [[ٹومب رایڈر]] کا یہ ٹریننگ لیول دوسرے گیم میں بھی موجود ہے، ہہ لندن میں موجود [[لارا کروفٹ]] کے گھر کروفٹ مینور پر بنا ہوا ہے- اس کروفٹ مینور میں مزید خفیہ مقام موجود ہیں اور اس کیم کا اختتام بھی اسی جگہ پر ہوتا ہے-
 
 
[[تصویر:tr2_1.jpg|thumb|وینس ]]
 
 
عظیم دیوار چین اور وینس:
سطر 32 ⟵ 27:
 
لیول 4: اوپیرا ہاؤس
 
 
[[تصویر:tr2_2.jpg|thumb|آراستہ کرنا ]]
سطر 48 ⟵ 42:
 
لیول 10: آراستہ کرنا
 
 
[[تصویر:tr2_3.jpg|thumb|تبت کی پہاڑیاں ]]
سطر 70 ⟵ 63:
 
اختتامی لیول: گھر پیارا گھر
 
 
== ڈاؤن لوڈز اور متعلقہ لنکس ==
سطر 91 ⟵ 83:
 
تکنیکی معلومات:
 
 
http://tombraiders.net/stella/
سطر 113 ⟵ 104:
WalkThrough
------- باقی بہت جلد
 
 
== ٹومب رایڈر سیریز ==
سطر 175 ⟵ 165:
 
[[زمرہ:ٹومب رایڈر]]
 
[[pt:Tomb Raider II: Starring Lara Croft]]