"مقناطیسی انحراف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
قطب نما کی سوئی اصل مقناطیسی شمالی قطب کی جگہ علاقائی مقناطیسی [[قطب شمالی|شمالی قطب]] کی طرف اشارہ کرتی ہے جو [[قطب شمالی#مقناطیسی قطب شمالی|مقناطیسی قطب شمالی]] کے رخ سے تھوڑا سا انحراف کرتی ہے۔ اس کو مقناطیسی انحراف (Magnetic declination) کہتے ہیں۔ یہ مقناطیسی انحراف مختلف علاقوں میں مختلف ہوتا ہے۔بعض مقامات پر انحراف صفر ہوتا ہے ۔ اگر ہم صفر انحراف رکھنے والے مقامات کو ایک فرضی خط سے ملائیں تو اسے [[خطِ لاانحرافی]] کہیں گے۔ یہ خط [[برمودا]] کے جزیروں سے گذرتا ہے۔ سمت کا بعینہہ درست تعین [[قطب نما]] سے ممکن نہیں رہتا۔ [[قبلہ]] کی سمت قطب نما سے معلوم کرتے وقت اس مقام پر مقناطیسی انحراف کا بھی خیال رکھنا چاہئے۔
[[زمرہ:جغرافیہ]]
[[زمرہ:ارضیات]]