"خلیج فارس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q34675 پر موجود ہیں
سطر 13:
 
 
2 لاکھ 33 ہزار اسکوائر کلومیٹر کی خلیج فارس [[آبنائے ہرمز]] کے ذریعے [[خلیج اومان]] سے منسلک ہے ۔ دریائے فرات و دجلہ خلیج فارس میں گرنے سے قبل شط العرب بناتے ہیں ۔ 989 کلومیٹر طویل یہ خلیج ایران اور سعودی عرب کو جدا کرتی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کم از کم فاصلہ آبنائے ہرمز کے مقام پر 56 کلومیٹر ہے۔ خلیج میں پانی زیادہ گہرا نہیں اور زیادہ سے زیادہ گہرائی 90 میٹر ہے جبکہ خلیج کی اوسط گہرائی 50 میٹر ہے۔
 
خلیج فارس کے ساحلوں کے ساتھ قائم ممالک میں ایران، اومان، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب،قطر، بحرین، کویت اور عراق شامل ہیں۔ علاوہ ازیں خلیج میں کئی چھوٹے چھوٹے جزیرے بھی ہیں۔