"دریائے رون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q602 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
Rhone
 
جنوبی یورپ کا ایک دریا ۔ [[سوئٹزرلینڈ]] سے نکلتا ہے اور [[جینوا]] کی جھیل سے ہوتا ہوا [[فرانس]] میں داخل ہو جاتا ہے جہاں اس میں جہاز رانی بھی ہو سکتی ہے۔ یہاں اور بھی کئی دریا اس میں آملتے ہیں ۔ آرلس کے قریب دو حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہے ۔ جن میں سے ایک تو جنوب مشرق کی جانب اور دوسرا جنوب مغرب کی طرف بہتا ہے بالاآخر دونوں حصے [[مارسیلز]] کے مغرب میں [[بحیرہ روم]] میں جا گرتے ہیں ۔ رون کی کل لمبائی پانچ سو میل کے قریب ہے۔
{{Commonscat|Rhône River}}