"ویکیپیڈیا:حکمت عملی برائے تصاویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اداری}}
 
[[ویکیپیڈیا]] میں کسی دوسری سائٹ سے تصاویر حاصل کرکے اپلوڈ کرنے کی اجازت ہے، بشرطیکہ اس سائٹ کا مواد [[حقوق نسخہ]] کا پابند (copyrighted) نہ ہو،ہو۔ اس سلسلہ میں یہ الگوضاحت باتبھی ضروری ہے کہ آجعلیحدہ کلعلیحدہ اکثرمواد پر حقوق نسخہ کی وضاحت ضروری نہیں، کسی بھی ویب سائٹسسائٹ کا عمومی اعلان کہ یہاں موجود مواد کے حقوق بنام فلاں محفوظ ہیں کافی سمجھا جائے گا، اب خواہ وہاں موجود تصویر کے تحت حقوق نسخہ کی پابندی کی وضاحت نہ ہو۔ نیز ایسی ویب سائٹس جن کے متعلق نہ ویب سائٹ پر اور نہ ہی کہیں یہ وضاحت موجود ہو کہ آیا اس میں پیش کیے جانے والا مواد حقوق نسخہ کا پابند ہوتاہے یا نہیں، ایسی صورت میں وہاں سے مواد ویکیپیڈیا پر منتقل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تاآنکہ اس ویب سائٹ کے مالکان اس کی اجازت مرحمت فرمادیں یا مواد کے [[دائرہ عام]] (public domain) میں ہونے کی ہے۔وضاحت کردیں۔
اس سلسلہ میں یہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ علیحدہ علیحدہ مواد پر حقوق نسخہ کی وضاحت ضروری نہیں، کسی بھی ویب سائٹ کا عمومی اعلان کہ یہاں موجود مواد کے حقوق بنام فلاں محفوظ ہیں کافی سمجھا جائے گا، اب خواہ وہاں موجود تصویر کے تحت حقوق نسخہ کی پابندی کی وضاحت نہ ہو۔ نیز ایسی ویب سائٹس جن کے متعلق نہ ویب سائٹ پر نہ ہی کہیں اور یہ وضاحت موجود ہو کہ آیا اس میں پیش کیے جانے والا مواد حقوق نسخہ کا پابند ہے یا نہیں، ایسی صورت میں وہاں سے مواد ویکیپیڈیا پر منتقل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی تاآنکہ مالکان ویب گاہ اجازت دے دیں یا دائرہ عام (public domain) کی وضاحت کردیں۔
 
*اگر تصویر ساز نامعلوم ہو تو ایسی تصاویر یہاں اپلوڈ نہ کی جائیں۔
*اگر اجازتکوئی نامہ کا پتہ نہ توصارف تصویر اپلوڈ کرتے وقت اجازت نامہ منتخب نہ کرے تو اجازت ناموں کی فہرست میں سے اجازہ نامعلوم کو منتخب کریں، اس صورت میں تصویر سات دن بعد تصویر حذف کردی جائے گی۔
*اگر کسی تصویر کے خالق کی وفات پر 100 سال گذر چکے ہیں تو یہوہ تصویر خودبخود دائرہ عام میں آجاتی ہے، اس کے اپلوڈ کرنے کی اجازت ہے۔
 
==ضروری باتیں==