"ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ/تصاویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
==اپلوڈ==
===اپلوڈ سے قبل===
کسی بھی تصویر یا ملف (file) کو اپلوڈ کرنے کے لیے اردو ویکیپیڈیا میں دائیں جانب '''آلات''' کے ذیل میں ایک اختیار ہوتا ہے '''زبراثقال (اپلوڈ)'''۔ اس پر کلک کریں، اس کے بعد آپ ایک [[معاونت:خصوصی صفحہ|خصوصی صفحہ]] پر پہونچ جائیں گے۔ اُس صفحہ پر [[میڈیاوکی:Uploadtext|اس طرح کا متن]] نظر آرہا ہوگا۔ہوگا، وہاں موجود ہدایات کو بغور ملاحظہ فرمالیں، تاکہ بعد میں آپ کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
 
===اپلوڈ کرتے وقت===
وہاں موجود ہدایات کو بغور ملاحظہ فرمالیں، تاکہ بعد میں آپ کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ہدایات کو ملاحظہ کرنے کے بعد نیچے جائیں تو '''ماخذ ملف''' کے نام سے ایک خانہ نظر آئے گا۔ مثال کے لیے تصویر ملاحظہ فرمائیں۔
[[File:Urimageguide.PNG|right|600px|خانہ ماخذ ملف]]
{{clear}}
سطر 12 ⟵ 14:
یہاں '''Browse''' پر کلک کرکے اپنے کمپیوٹر سے تصویر کو منتخب کرلیں۔ اس کے نیچے ان تمام توسیعات کے نام موجود ہیں (منظور شدہ اقسامِ ملف: png،gif،jpg،jpeg،xcf،pdf،mid،ogg،ogv،svg،djvu،tiff،tif،ogg،ogv،oga،webm) جو ویکیپیڈیا پر قابل قبول ہیں، ان کے علاوہ کوئی بھی توسیع کی حامل ملف اپلوڈ نہیں ہوپائے گی۔
 
===اجازت نامہ===
اس کے نیچے '''اجازت نامہ منتخب کریں:''' کا اختیار ہے، اور نیچے متعدد اجازت ناموں کے نام مثلا '''غیر متعین، ذاتی کام، ٹی وی سکرین شاٹ''' غیرہ درج ہیں، ان میں سے وہ اجازت نامہ منتخب کرلیں جو آپ کی فائل کے مناسب ہے، اگر تصویر آپ نے خود بنائی ہے تو ذاتی کام منتخب کریں وگرنہ دیگر اجازت ناموں میں سے مناسب اجازہ اختیار کرلیں۔ اگر موجود اجازت ناموں میں کوئی بھی اجازت نامہ آپ کی تصویر یا فائل کے مطابق نہیں ہے تو اسے یوں ہی چھوڑ دیں اور آگے بڑھ جائیں۔
 
===معلومات تصویر===
اب یہاں پر ایک خانہ بنام '''توصیف ملف''' نظر آئے گا۔ بطور نمونہ تصویر ملاحظہ فرمائیں۔
[[File:Urimageguide1.png|right|600px|خانہ ماخذ ملف]]
{{clear}}