"ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ/تصاویر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23:
 
یہاں پر '''خلاصہ''' کے سامنے کچھ معلومات مطلوب ہوتی ہیں جنہیں پر کرنا ہوتا ہے۔ ان مطلوبہ معلومات کی وضاحت ذیل میں ملاحظہ فرمائیں:
{|
{{انتباہ زبراثقال}}
|-
| width="20%" |<pre>
{{معلومات
| وضاحت =
| ماخذ =
| تاریخ =
| تصویر ساز =
| اجازہ =
| دیگر_نسخے =
}}</pre>
| width="80%" |
* '''وضاحت''' : تصویر یا ملف کے مشمولات کی وضاحت؛ نیز املاف وتصاویر کے نام توضیحی ہونے چاہیے، تاکہ انہیں دیکھ کر تصویر یا ملف کے مشتملات کا ایک خاکہ ذہن میں آجائے۔
* '''ماخذ''' : مثلا ویب سائٹ، کتاب، یا کوئی اور ذریعہ جہاں سے آپ نے تصویر یا ملف اخذ کی ہو۔
* '''تاریخ''' : تاریخ تصویر سازی یا تاریخ اشاعت ملف اصلی، تاریخ اشاعت کتاب، یا جس ماخذ سے آپ نے تصویر وغیرہ حاصل کی ہے اگر وہ قابل اشاعت ہے تو اس کی اشاعت کی تاریخ۔
* '''تصویر ساز''' : ملف یا تصویر کے قانونی حقوق کے مالک کا نام (تصویر ساز کا نام)۔
* '''اجازہ''' : اجازہ تصویر (تصویر کا لائسنس)۔
* '''دیگر_نسخے''' : اگر ملف کے دیگر نسخے بھی موجود ہوں تو انہیں بھی یہاں شامل کریں۔
|}
ان معلومات کو پر کرکے آگے بڑھیں، اب '''اجازہ''' پر پہونچیں اور اس کے سامنے درج '''غیر منتخب''' پر کلک کریں تو اجازت ناموں کی فہرست کھل کر سامنے آجائے گی جیسا کہ اوپر کی تصویر میں نظر آرہا ہے۔ اب یہاں سے اپنی فائل کے مطابق اجازت منتخب کریں، یہ مرحلہ ضروری ہے اگر کوئی اجازت نامہ آپ نے منتخب نہیں کیا تو آپ کی تصویر اطلاع دینے کے بعد حذف کردی جائے گی۔
 
===اپلوڈ کریں===
اجازت نامہ منتخب کرنے کے بعد اب '''زبراثقال ملف''' پر کلک کریں، کچھ ہی دیر میں آپ کی تصویر اپلوڈ ہوجائے گی۔