"موزمبیق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
|نقشہ_تصویر = LocationMozambique.svg
|قومی_ترانہ = Pátria Amada
|دار_الحکومت = موناکو[[ماپوتو]]
|latd = 25
|latm= 58
سطر 57:
}}
 
موزمبیق (سرکاری طور پر '''جمہوریہ موزمبیق''') [[افریقہ]] کے جنوب-مشرق میں واقع ایک ملک ہے۔ اس کی سرحدیں مشرق میں [[بحر ہند]]، شمال میں [[تنزانیہ]]، شمال مغرب میں [[ملاوی]] اور [[زیمبیا]]، مغرب میں [[زمبابوے]] اور جنوب مغرب میں [[جنوبی افریقہ]] اور [[سوازی لینڈ]] سے ملتی ہیں۔ موزمبیق کا دار الحکومت [[ماپوتو]] ہے۔
 
پہلی اور 5ویں صدی کے درمیان [[بانتو زبان]] بولنے والے شمال بعید اور مغرب سے ہجرت کرکے یہاں آئے۔ سواحلی اور بعد میں عرب بھی، نیز تجارتی بندرگاہیں اہل یورپ کی آمد تک ساحلوں پر موجود تھیں۔ 1498 میں [[واسکو ڈی گاما]] نے اس علاقہ کی سیاحت کی اور 1505 سے [[پرتگال|پرتگیزیوں]] نے اس پر اپنا استعمال قائم کیا۔ 1975 میں موزمبیق اس استعمار سے آزاد ہوا اور اس کے بعد جلد ہی عوامی جمہوریہ موزمبیق کی شکل اختیار کرلی۔ یہی وہ دور تھا جب موزمبیق میں زبردست [[موزمبیق خانہ جنگی|خانہ جنگی]] برپا تھی، اس خانہ جنگی کا آغاز 1972 کو ہوا اور 1992 میں یہ خانہ جنگی ختم ہوئی۔
 
== بیرونی روابط ==