"پاکستان کی سیاست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سمپل انگلش سے ترجمہ
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:30، 25 مارچ 2013ء

پاکستان کی سیاست میں سال کے دوران کئی تبدیلیاں دیکھی جاتی ہیں۔کبھی کبھی فوج اقتدار سنبھالتی ہے۔ تاہم حال ہی میں ملک میں جمہوری نظام لئے واپس آ گیا ہے۔پاکستان ایک وفاقی جمہوریہ ملک ہے،، پاکستان کے صدر ریاست کے سربراہ ہیں اور وزیر اعظم حکومت کا سربراہ ہے۔پاکستان میں سیاست کو بہت اہمیت حاصل ہے۔