"بحیرہ ناروے" کے نسخوں کے درمیان فرق

800 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
}}
 
'''بحیرہ ناروے''' یا '''بحیرہ نارویجن''' ([http://en.wikipedia.org/wiki/Norwegian_Sea Norwegian Sea]) (نارویجن: Norskehavet) ناروے کے شمال مغرب میں ]]بحر اوقیانوس|شمالی بحر اوقیانوس]] کا ایک [[مختتم بحیرہ]] ہے۔
 
یہ [[بحیرہ شمال]] اور [[بحیرہ گرین لینڈ]] کے درمیان واقع ہے ۔ ٘غرب میں یہ شمالی [[بحر اوقیانوس]] اور شمال مشرقی میں [[بحیرہ بیرنٹس]] سے متصل ہے۔
 
جنوب مغرب میں [[بحر اوقیانوس]] سے تحت بحری چٹانوں جو کہ [[آئس لینڈ]] اور [[جزائرفارو]] کے درمیان ہیں سے جدا ہے۔ شمال میں [[جان ماین]] چٹانی سلسلہ اسے [[بحیرہ گرین لینڈ]] سے جدا کرتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
[[بحیرہ]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{سانچہ:فہرست بحیرات}}
 
{{Commons category|Norwegian Sea}}