"تربت" کے نسخوں کے درمیان فرق

466 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
'''تربت''' (Turbat) شہر [[پاکستان]] کے صوبے [[بلوچستان]] کے جنوبی حصے میں واقع ہے۔ شہر [[ضلع کیچ]] اور تحصیل تربت کا انتظامی مرکز ہے۔ شہر خود ایک یونین کونسل پر مشتمل ہے۔ <ref>[http://www.nrb.gov.pk/lg_election/union.asp?district=77&dn=Kech/Turbat Tehsils & Unions in the District of Kech/Turbat - Government of Pakistan]</ref>
 
== نقل و حمل ==
تربت میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈہ ہے جس میں [[گوادر]]، [[کراچی]] اور [[شارجہ]]، [[متحدہ عرب امارات]] سے براہ راست پروازیں ہوتی ہیں۔ شمال مغرب میں [[تربت]] زمینی راستے سے [[پنجگور]] اور [[قلات]] جنوب مشرق میں [[پسنی]] جبکہ مشرق میں یہ [[کراچی]] سے جڑا ہوا ہے۔
 
== حوالہ جات ==