"تربت" کے نسخوں کے درمیان فرق

167 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
== نقل و حمل ==
تربت میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈہ ہے جس میں [[گوادر]]، [[کراچی]] اور [[شارجہ]]، [[متحدہ عرب امارات]] سے براہ راست پروازیں ہوتی ہیں۔ شمال مغرب میں [[تربت]] زمینی راستے سے [[پنجگور]] اور [[قلات]] جنوب مشرق میں [[پسنی]] جبکہ مشرق میں یہ [[کراچی]] سے جڑا ہوا ہے۔
 
== دلچسپی کے مقامات ==
* كوه مراد
* نواب مکران کا سابقہ محل
* مسجد ناظم
* حکومتی فارم
* پنو کا قلعہ
 
== مزید دیکھیے ==