8,794
ترامیم
(نیا صفحہ: '''صرف''' (Consumption) سے مراد اشیاء اور خدمات کا استعمال ہے جس سے افادہ (Utility) حاصل کیا جاتا ہو۔ اشیاء ...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
'''صرف''' (Consumption) سے مراد [[اشیاء]] اور [[خدمات]] کا استعمال ہے جس سے [[افادہ]] (Utility) حاصل کیا جاتا ہو۔ اشیاء اور خدمات کا یہ استعمال مزید اشیاء اور خدمات پیدا کرنا نہ ہو بلکہ اس کا یہ ایسا استعمال ہو جو صارفین (Consumers) کرتے ہوں۔ معاشیات اور دیگر مضامین میں رویہ صارف (Consumer behavior) کا مختلف نظریات اور قوانین کی مدد سے تجزیہ کیا جاتا ہے۔ سب سے مشہور نظریہ تفاعلِ صرف (Consumption function) کا نظریہ ہے جو سب سے پہلے [[جان مینارڈ کینز]] (John M. Keynes) نے پیش کیا تھا۔ اس کے علاوہ تفاعلِ صرف کے کئی نظریات ہیں مثلاً ملٹن فریڈمین (Milton Friedman) کا نظریہ۔ صرف کا انحصار صارف کی آمدنی پر ہے۔ جتنی آمدنی زیادہ ہوگی، عموماً صرفی اخراجات (Consumption expenditure) اتنے زیادہ ہوں گے۔ [[کینز]] کے مطابق صرف کی مقدار آمدنی بڑھنے کے ساتھ بڑھتی ہے مگر صرف میں فی صد اضافہ آمدنی کے فی صد اضافہ سے کم ہوتا ہے۔
|
ترامیم