8,794
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
[[Image: Tafaul-i-sarf.jpg]]
</center>
<br>
اوپر دی گئی شکل میں تفاعلِ صرف کو دکھایا گیا ہے۔ A سے 'A کی تبدیلی تفاعل کو اوپر سرکا دیتی ہے۔ اس تبدیلی کی مثال یہ ہو سکتی ہے کہ معاشرہ میں عمومی طور پر صرف کا رحجان بڑھ گیا ہو یا اس شے کا رواج بڑھ گیا ہو جس کا تفاعل اس شکل میں دکھایا گیا ہے۔ صرف اور آمدنی کا تعلق ایک ہی تفاعل پر حرکت سے دکھایا گیا ہے۔ تفاعل کی ڈھلان آمدنی بڑھنے کے ساتھ کم ہوتی ہے جو اس بات کی علامت ہے کہ آمدنی میں اضافہ کے ساتھ صرف کی مقدار میں اضافہ تو ہوگا مگر صرف میں فی صد اضافہ آمدنی کے فی صد اضافہ سے ہوگا۔
|
ترامیم