"نکاراگوا میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
2007 میں امریکی ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق [[نکاراگوا]] میں 1200 سے 1500 مسلمان آباد ہیں جن میں سے زیادہ سنی ہیں ان کا تعلق [[فلسطین]] [[لیبیا]] اور [[ایران]] سے ہے اس کے علاوہ کچھ مقامی مسلمان بھی موجود ہیں۔ [[مانوگوا]] میں اسلامی ثقافتی مرکز قائم ہے جس میں تقریبا 320 افراد بیک وقت نماز ادا کر سکتے ہیں۔ گریناڈا، ماسیا ، لیون اور چنٖڈیگا سے مسلمان بھی نماز جمعہ کے لیے یہیں اکٹھے ہوتے ہیں۔ مئی 2007 کو ایرانی اثر و رسوخ کی وجہ سے اس سنی مرکز کو شیعہ مرکز میں تبدیل کر دیا گیا۔ شیعہ رہنما کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔<ref>[http://nicaragua.usembassy.gov/religious_2007.html International Religious Freedom 2007] (Released October 2007, covers period of June 2006 to May 2007)</ref>
 
== حوالہپس جاتمنظر ==
=== ابتدائی ہجرت ===
{{حوالہ جات}}
19ویں صدی کے دوران مسلمانوں کی بڑی تعداد ہجرت کر کے آئی
اکثریت کا تعلق فلسطین سے ہے مسلمانوں کی آمد وسطی امریکہ میں سب سے بڑی ہجرت سمجھی جاتی ہے البتہ مسلمانوں کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہے گزمان کے مصنف کے مطابق انسیویں صدی کے آخر سے 1917 تک سلطنت عثمانیہ کے زوال کے دوران 40 فلسطینی خاندان ہجرت کر کے نکاراگوا آئے
 
 
پہلے مسلمانوں نے حکومتی دباؤ پر اسلامی روایات کو چھوڑ کر عیسائی روایات کو اپنا لیا 1890 اور 1940 کے مختلف ادوار کے دوران لاطینی امریکن ممالک میں عرب باشندوں کی آمد پر پابندی عائد کر دی گئی تاہم کچھ عرب باشندے پہلے سے موجود تھے جو ملک کی ہر سرگرمی میں شامل تھے ۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{امریکین میں اسلام}}
[[زمرہ:اسلام بلحاظ ملک]]