"بےز مسئلہ اثباتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14:
</math>
جہاں ہم نے [[کُل احتمال کا قانون|کُل احتمال کے قانون]] کا استعمال کیا ہے۔
 
==مثال ==
فرض کرو کہ کسی بیماری کی تشخیص کے لیے ایک [[اختبار]] دستیاب ہے، مگر بیماری (disease) موجود ہونے کی صورت میں یہ اختبار 99 فیصد وقوع میں صحیح مثبت (positive) نتیجہ دیتا ہے، یعنی [[مشروط احتمال]]
:<math>\ \Pr(\hbox{positve}|\hbox{disease}) = 0.99 \,, \Pr(\hbox{negative}|\hbox{disease})=0.01</math>
بیماری نہ ہونے کی صورت میں یہ اختبار 2 فیصد وقوع میں غلط منفی (negative) نتیجہ دیتا ہے، یعنی مشروط احتمال
:<math>\ \Pr(\hbox{positve}|\hbox{no disease}) = 0.02 \,, \Pr(\hbox{negative}|\hbox{no disease})=0.98</math>
آبادی میں اس بیماری کا تناسب ہزار میں ایک ہے، یعنی
:<math>\ \Pr(\hbox{no disease}) = 0.999 \,, \Pr(\hbox{disease})=0.001</math>
اب ہم جاننا چاہتے ہیں کہ اگر کسی شخص کا اختبار کا نتیجہ مثبت نکلتا ہے، تو اس کا کیا احتمال ہے کہ اس شخص کو واقعی یہ بیماری ہے، یعنی ہم <math>\ \Pr(\hbox{disease}|\hbox{positive})</math> جاننا چاہتے ہیں۔ اب بےز قاعدہ کا استعمال کرتے ہوئے