"حیوانات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 180 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q729 پر موجود ہیں
م روبالہ:ازالہ غیر موجود تصاویر حیاتی جماعت بندی.png (منصوبہ:روبہ جات/ازالہ غیر موجود تصاویر)
سطر 44:
 
== درجات اور انکا اسم حفظی ==
 
[[تصویر:حیاتی_جماعت_بندی.png|thumb|200px|حیاتی جماعت بندی کی ترتیب]]
اوپر بیان کردہ عبارت میں جو 9 عدد نام درجات کے مندرج ہیں وہ ایک مکمل ترین فہرست ہے ۔ عموما کسی بھی جاندار (جانور یا پودے) کے ذکر کے ساتھ جن درجات کو لازمی ذکر کیا جاتا ہے وہ پالائی سے زیریں درجہ کی جانب یہ ہیں:
[[مملکہ]] ، [[شعبہ]] ، [[جماعت]] ، [[طبقہ]] ، [[خاندان]] ، [[جنس]] ، [[نوع]] اور ان درجات کے ناموں کو نسبتاً آسانی سے حافطہ میں محفوظ کرنے کے لیۓ ہر درجہ کے نام کا پہلا لفظ لے کر ایک مختصر اسم حفظی (mnemonic) بھی اختیار کیا جاسکتا ہے جو کہ <font color="green" size="4"> مشجط خجـَن </font> ہے۔ اسم حفظی تو اسکے علاوہ کوئی اور بھی بنایا جاسکتا ہے۔