"نکاراگوا میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
مسلمانوں کا دوسرا گروہ 1960 کو نکاراگوا میں پہنچا اس گروہ کا تعلق فلسطین سے ہے اس گروہ کو 1972 کے زلزلے اور 1979 کے انقلاب سے بہب نقصان پہنچا اس کی وجہ سے ان میں سے کئی خاندان واپس فلسطین یا دوسرے امریکی ممالک میں چلے گئے جو واپس نہ گئے انہیں بہب نقصان اٹھانا پڑا آخری مرتبہ مسلمان 1990 کی دہائی میں آئے یہ وہ مسلمان تھے جو پہلے چلے گئے تھے انھوں نے اسلام پھیلانے کے لیے کوششیں شروع کر دی
 
2000 کے اندازے کے مطابق ملک میں تقریبا 500 فلسطینی مسلم خاندان آباد ہیں ان کا تعلق رملہ یروشلم بیت اللحم اور بیت جلہ سے ہے نکاراگوا عربوں کی آبادی لحاظ سے وسطی امریکہ میں سر فہرست ہے
{{امریکین میں اسلام}}
[[زمرہ:اسلام بلحاظ ملک]]