"نکاراگوا میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
19ویں صدی کے دوران مسلمانوں کی بڑی تعداد ہجرت کر کے آئی
اکثریت کا تعلق فلسطین سے ہے مسلمانوں کی آمد وسطی امریکہ میں سب سے بڑی ہجرت سمجھی جاتی ہے البتہ مسلمانوں کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہے گزمان کے مصنف کے مطابق انسیویں صدی کے آخر سے 1917 تک سلطنت عثمانیہ کے زوال کے دوران 40 فلسطینی خاندان ہجرت کر کے نکاراگوا آئے
 
 
پہلے مسلمانوں نے حکومتی دباؤ پر اسلامی روایات کو چھوڑ کر عیسائی روایات کو اپنا لیا 1890 اور 1940 کے مختلف ادوار کے دوران لاطینی امریکن ممالک میں عرب باشندوں کی آمد پر پابندی عائد کر دی گئی تاہم کچھ عرب باشندے پہلے سے موجود تھے جو ملک کی ہر سرگرمی میں شامل تھے ۔
== 1960 تا 2000 کی ہجرت ==
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
مسلمانوں کا دوسرا گروہ 1960 کو نکاراگوا میں پہنچا اس گروہ کا تعلق فلسطین سے ہے اس گروہ کو 1972 کے زلزلے اور 1979 کے انقلاب سے بہب نقصان پہنچا اس کی وجہ سے ان میں سے کئی خاندان واپس فلسطین یا دوسرے امریکی ممالک میں چلے گئے جو واپس نہ گئے انہیں بہب نقصان اٹھانا پڑا آخری مرتبہ مسلمان 1990 کی دہائی میں آئے یہ وہ مسلمان تھے جو پہلے چلے گئے تھے انھوں نے اسلام پھیلانے کے لیے کوششیں شروع کر دی
 
2000 کے اندازے کے مطابق ملک میں تقریبا 500 فلسطینی مسلم خاندان آباد ہیں ان کا تعلق رملہ یروشلم بیت اللحم اور بیت جلہ سے ہے نکاراگوا عربوں کی آبادی لحاظ سے وسطی امریکہ میں سر فہرست ہے
 
== حالیہ واقعات ==
اسلامی ثقافت نکاراگوا تنظیم کے صدر فہمی حسن کے مطابق مسلم آبادی کا تعلق فلسطین اور لبنان سے ہے اور کچھ مقامی باشندے ہیں جنہوں نے اسلام قبول کیا ہے 1999 میں سان جوآن میں ملک کی پہلی مسجد تعمیر کی گئی اس میں ایک ہزار لوگوں کے لیے گنجائش ہے مسجد میں اسلامی تعلیم دی جاتی ہے نماز جمعہ اور ماہ رمضان میں نماز تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے تاہم مسجد کے اخراجات چھوٹی سی مسلم برادری برداشت نہیں کر سکتی اس لیے پانامہ کے مسلمان اس سلسلے میں امداد کرتے ہیں مسجد میں سکول اور کتب خانہ بھی موجود ہے خواتین و جضرات کے لیے مذہبی جلوس منعقد کیے جاتے ہیں
اس مقصد کے لیے ہسپانوی زبان میں اشتہار بھی چھپوائے جاتے ہیں ایک اور اسلامی مرکز سینٹرو کلچرل اسلامکو نکاراگوا بنایا گیا ہے یہ شیعوں کا اسلامی مرکز ہے یہ لوگ ایران سے 1979 میں ایرانی انقلاب اور 1991 میں ایران عراق جنگ کے دوران آئے یہ لوگ عربی یا ہسپانوی کی بجائے ابھی تک فارسی بولتے ہیں
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{امریکین میں اسلام}}
[[زمرہ:اسلام بلحاظ ملک]]