"اپریل فول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26:
 
يو ٹيوب کے اندازوں کے مطابق اس ويب سائٹ کو استعمال کرنے والوں کی جانب سے فی منٹ اوسطاﹰ قريب ستر گھنٹوں کا مواد اپ لوڈ کيا جاتا ہے۔ قريب دو ہفتے قبل ہی کمپنی انتظاميہ نے يہ بھی کہا تھا کہ اسمارٹ فونز پر يو ٹيوب استعمال کرنے والوں کی تعداد ميں اضافے کی سبب اب دنيا بھر ميں ہر مہينے کوئی ايک بلين افراد يو ٹيوب استعمال کرتے ہيں۔ واضح رہے کہ معروف انٹرنيٹ سرچ انجن گوگل کی انتظامی کمپنی نے 2006ء ميں يو ٹيوب کو 1.65 بلين ڈالرز کے عوض خريد ليا تھا۔
..........................
اپریل فول کی حقیقت