"دی 99" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39:
 
== اشاعت==
اس کا پہلا نسخہ [[مشرق وسطیٰ]] میں مئی 2006 میں Origions Preview کے نام سے شائع ہوا جس کی تقلید میں جولائی 2007 میں امریکہ میں شائع ہوا۔
بعد ازاں''' The 99 # 1''' مشرق وسطیٰ میں ستمبر 2006 میں شائع ہوا اور پھر امریکہ میں اگست 2007 کو ہوا پھر یہ سلسلہ وار '''The 99 # 7''' تک شائع ہوا۔ یہ تمام سلسلے [[امریکہ]]، [[انڈونیشیا]] اور [[بھارت]] میں بھی ماہانہ بنیادوں پر شائع ہوئے۔
 
اس کے علاوہ اکتوبر 2010 میں Justice League and The 99 کے عنوان سے شروع کی گئی۔
 
==حراکیات==
اور سال 2009 کے اخیر میں اس کامک بک کی متحرک سیریز بعید نما (Animated Cartoon for Channel) کے لیے بنائی گئی جس کے لیے '''تشکیل کامکس''' اور برطانوی ادارے '''اینڈا مول''' کے درمیان ایک بڑے معاوضے کے ساتھ معاہدہ طے پایا ۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.telegraph.co.uk/news/newstopics/cartoons/6059421/Worlds-first-Muslim-superheroes-the-99-are-headed-for-British-television-screens.html| تاریخ اشاعت = 11:00AM BST 20 Aug 2009| عنوان =World's first Muslim superheroes, the 99, are headed for British television screens | ترجمہ عنوان =دنیا کے پہلے مسلم سپر ہیرو 'دی ۹۹' کے عنوان سے برطانوی نشریات کی زینت | ناشر =The Telegraph | زبان =انگریزی }}</ref>
 
==کردار==
سب سے نمایاں کردار نوّاف ہے اور اس کے بعد '''ڈاکٹر رمزی رازم''' جب کہ دیگر کردار کچھ اس طرح ہیں:
 
* علیم
* باعث
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/دی_99»