"دی 99" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Nooruddin2020 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 757186 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 1:
{{Infobox comic book title
|title = دی 99
|image = The99logo.png
|caption =
|schedule = ماہانہ
|ongoing = y
|publisher = [[تشکیل کومکس]]
|startmo = اگست
|startyr = 2007
|endmo =
|endyr =
|issues =
|Superhero = y
|main_char_team =
|writers = [[ڈاکٹر نائف المطوع]]<br />[[اسٹوارٹ مور]]
|artists =
|pencillers =
|inkers =
|letterers =
|colorists =
|creative_team_month =
|creative_team_year =
|creators = ڈاکٹر نائف المطوع<br />[[اسٹوارٹ مور]]<br />[[جان مک کریا]]
|TPB =
|ISBN =
|subcat =
|sort = 99
}}
 
 
'''دی 99''' {{دیگر نام|عربی=التسعة وتسعون|انگریزی=The Ninety-Nine}} آٹھ مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی انتہائی کامیاب [[مزاحیہ کہانی سلسلہ]] (comic series) جس کے خالق بے شمار اعزاز یافتہ [[ڈاکٹر نائف المطوع]] ہیں۔ نائف المطوع کو 2010 میں [[اردن]] کے [[رائل اسلامِک سٹریٹجک سٹڈیز سینٹر]] نے 500 با اثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ یہ سلسلہ قصص ان کرداروں پر مشتمل ہے جو [[اللہ|اللہ رب العالمین]] کے ننانوے ناموں ([[اسماء حسنی]]) سے متعلق خصوصیات کا استعمال کرتے ہيں۔ اس سلسلہ کا اجراء [[تشکیل کومکس]] کویت نے اگست 2007 میں کیا تھا۔ اہم بات یہ کہ اس سیریز کی کہانی میں بظاہر تو یہی تاثر لگتا ہے کہ یہ سیریز اسلامی عقائد و نظریات کو ہی فروغ دینے کے لیے بنائی گئی۔ مگر سیریز کے خالق ڈاکٹر نائف المطوع کے مطابق انہوں نے یہ سیریز اسلام میں موجود انسانیت کے پیغام کو عام کرنے اور دنیا میں گیارہ ستمبر کے بعد [[اسلام]] کے متعلق پھیلنے والی غلط فہمیوں کے ازالے کے لیے بنائی ہے۔ <ref>{{حوالہ جال| مصنف = مریم موصلّی | ربط = http://www.commongroundnews.org/article.php?id=27854&lan=ur&sp=0| تاریخ اشاعت =21 مئ 2010 | عنوان = | ترجمہ عنوان =دنیا کو دقیانوسی بیان بازی سے بچانے والی کامِک بُک | ناشر =Common Ground نیوز سروس | زبان = اردو}}</ref>
 
 
==مرکزی خیال==
'تشکیل کامکس' کی "دی 99" کی کہانی میں 99 ہیرو ہیں جن کا تعلق 99 مختلف ملکوں سے ہے۔
یہ سیریز 1492 عیسوی [[سقوط غرناطہ]] و 1258 عیسوی [[سقوط بغداد]] کے حوالے سے بنائی گئی ہے۔ کہانی کا ابتدائیہ بغداد پر منگول حملے کے بعد کے ایک مافوق الفطرت قوتوں کے استعمل پر مبنی ہے ۔ کہ جب دشمنوں نے بغداد کے مراکز دانش کدہ میں موجود مسلمانوں کے صدیوں پر محیط علمی ذخیرے کو دریائے دجلہ میں بہا دیا تو ان کتابوں میں موجود علم و فراست ننانوے مختلف پتھروں میں منتقل ہو جاتے ہيں جنہيں بعد میں آنے والوں کے لیے محفوظ جگہ پر چھپا دیا جاتا ہے ۔ صدیاں گزرنے کے بعد یہ ننانوے پتھر مختلف لوگوں کے ہاتھ آتے ہيں تو وہ ان پتھروں سے مافوق الفطرت طاقت حاصل کرلیتے ہيں ۔
یہ کردار اللہ رب العالمین کے ننانوے ناموں سے متعلق خصوصیات کا استعمال کرتے ہيں جس کے نتیجے میں اس میں نمایاں طور پر ننانوے نمایاں کردار ہیں جو وقتاً فوقتاً منظر پر آتے رہتے ہيں۔ ان میں سے ہر ایک کردار کا تعلق دنیا کے مختلف ملکوں سے ہوتا ہے اور ہر ایک کے پاس پتھر ہیں جو ان کو کچھ مخصوص نوری قوتیں دیتے رہتے ہيں۔ <ref>{{حوالہ جال| مصنف = مائکل چو اور یوسف مرشدی | ربط = http://www.commongroundnews.org/article.php?id=21989&lan=ur&sp=0| تاریخ اشاعت = 26 اکتوبر 2007| عنوان = | ترجمہ عنوان =نوجوان فکر | ناشر =Common Ground نیوز سروس | زبان =اردو }}</ref> اس سلسلے میں ان ننانوے افراد کی رہنمائی و سرپرستی کرتے ہيں عرب عالم و محقق '''ڈاکٹر رمزی رازم''' ۔
اس میں '''نواف''' ایک عام سا لڑکا ہوتا ہے تاوقتیکہ وہ '''حجرِ نوری''' سے طاقت حاصل کر لیتا ہے ۔ جس کے بعد وہ ایک 2 میٹر طویل القامت اور 200 کلو گرام وزن والے انسان میں بدل جاتا ہے ۔ اللہ رب العالمین کے صفاتی نام "الجبّار" کی نسبت سے اسے اس جبار کے نام سے پکارا جاتا ہے ۔ سعودی دفاعی ادارے نواف کو حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں جس کے بعد ڈاکٹر رمزی رازم اسے ان طاقتوں کے مدبرانہ اور بر وقت استعمال کے لیے زور دیتے ہيں ۔
 
== اشاعت==
اس کا پہلا نسخہ [[مشرق وسطیٰ]] میں مئی 2006 میں '''Origions Preview''' کے نام سے شائع ہوا جس کی تقلید میں جولائی 2007 میں امریکہ میں شائع ہوا۔بعد ازاں''' The 99 # 1''' مشرق وسطیٰ میں ستمبر 2006 میں شائع ہوا اور پھر امریکہ میں اگست 2007 کو ہوا پھر یہ سلسلہ وار '''The 99 # 7''' تک شائع ہوا۔ یہ تمام سلسلے [[امریکہ]]، [[انڈونیشیا]] اور [[بھارت]] میں بھی ماہانہ بنیادوں پر شائع ہوئے۔
 
اس کے علاوہ اکتوبر 2010 میں '''Justice League and The 99''' کے عنوان سے شروع کی گئی۔
 
==حراکیات==
اور سال 2009 کے اخیر میں اس کامک بک کی متحرک سیریز بعید نما (Animated Cartoon for Channel) کے لیے بنائی گئی جس کے لیے '''تشکیل کامکس''' اور برطانوی ادارے '''اینڈا مول''' کے درمیان ایک بڑے معاوضے کے ساتھ معاہدہ طے پایا ۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.telegraph.co.uk/news/newstopics/cartoons/6059421/Worlds-first-Muslim-superheroes-the-99-are-headed-for-British-television-screens.html| تاریخ اشاعت = 11:00AM BST 20 Aug 2009| عنوان =World's first Muslim superheroes, the 99, are headed for British television screens | ترجمہ عنوان =دنیا کے پہلے مسلم سپر ہیرو 'دی ۹۹' کے عنوان سے برطانوی نشریات کی زینت | ناشر =The Telegraph | زبان =انگریزی }}</ref>
 
==کردار==
سب سے نمایاں کردار '''ڈاکٹر رمزی رازم''' جب کہ دیگر کردار کچھ اس طرح ہیں:
سطر 7 ⟵ 54:
! اسمِ کردار !! منسوب (عربی میں )!! منسوب (اردو میں ) !! اصل نام کردار !! ملک !! معرکہ آرائی
|-
| جبّار || {{عربی متن | الجبّار}}|| زورقوت آوروالا || نواف البلال|| سعودی عرب || دی ۹۹ اسٹیپ فاؤنڈیشن ، سلویا ، اسپین
|-
| علیم|| {{عربی متن | العليمالعلیم}} || مثال || اصل نام کردار || ملک || ''معرکہ آرائی''
|-
| باعث|| {{عربی متن | }} || مثال || اصل نام کردار || ملک || ''معرکہ آرائی''
سطر 19 ⟵ 66:
| باطنہ|| {{عربی متن | }} || مثال || اصل نام کردار || ملک || ''معرکہ آرائی''
|-
| ضرّ || {{عربی متن | }} || مثال || جاناصل ویہلرنام کردار || ریاست ہائے متحدہ امریکہملک || ''دی ۹۹ اسٹیپ فاؤنڈیشن ، سلویا ،معرکہ اسپینآرائی''
|-
| فتّاح|| {{عربی متن | }} || مثال || اصل نام کردار || ملک || ''معرکہ آرائی''
|-
| ہادیہ|| {{عربی متن | }} || مثال || عامرہاصل خاننام کردار || پاکستانملک || ''دی ۹۹ اسٹیپ فاؤنڈیشن ، سلویا ،معرکہ اسپینآرائی''
|-
| حافظ|| {{عربی متن | }} || مثال || اصل نام کردار || ملک || ''معرکہ آرائی''
سطر 29 ⟵ 76:
| جلیل|| {{عربی متن | }} || مثال || اصل نام کردار || ملک || ''معرکہ آرائی''
|-
| جامع جامی|| {{عربی متن | الجامع}} || مثال || مکلوساصل زکلہدینام کردار || ہنگریملک || ''دی ۹۹ اسٹیپ فاؤنڈیشن ، سلویا ،معرکہ اسپینآرائی''
|-
| کبیرہ|| {{عربی متن | }} || مثال || اصل نام کردار || ملک || ''معرکہ آرائی''
سطر 39 ⟵ 86:
| مقیت|| {{عربی متن | }} || مثال || اصل نام کردار || ملک || ''معرکہ آرائی''
|-
| ممیتہ|| {{عربی متن | الممیت}} || مثال || کترینہاصل باربروسہنام کردار || پرتگالملک || ''دی ۹۹ اسٹیپ فاؤنڈیشن ، سلویا ،معرکہ اسپینآرائی''
|-
| مصوّرہ|| {{عربی متن | }} || مثال || ابِنااصل لِزانام دگاتکردار || گھاناملک || ''ہمالیہمعرکہ آرائی''
|-
| نورہ|| {{عربی متن | }} || مثال || اصل نام کردار || ملک || ''معرکہ آرائی''
سطر 59 ⟵ 106:
| واسع|| {{عربی متن | }} || مثال || اصل نام کردار || ملک || ''معرکہ آرائی''
|-
| ودود|| {{عربی متن | الودود}} || ہوپ مثال || ہوپاصل نام میندوزہکردار || فلپائنملک || ''فلپائنمعرکہ آرائی''
|}
 
==روابط==
*[http://www.the99.org/ رسمی موقع جال دی 99]
*[http://the99animation.com/ دی 99 (حراکیات)]
 
==بیرونی روابط==
*[http://www.thenews.com.pk/Todays-News-13-20232-Geo-TV-starts-famous-The-99-series-today Geo TV starts famous ‘The 99’ series today ]
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:کارٹون]]
[[زمرہ:بعید نما]]
[[زمرہ:کامک بک]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/دی_99»