"دی 99" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 34:
==مرکزی خیال==
'تشکیل کامکس' کی "دی 99" کی کہانی میں 99 ہیرو ہیں جن کا تعلق 99 مختلف ملکوں سے ہے۔
یہ سیریز 1492 عیسوی [[سقوط غرناطہ]] و 1258 عیسوی [[سقوط بغداد]] کے حوالے سے بنائی گئی ہے۔ کہانی کا ابتدائیہ نویں صدی عیسوی میں بغداد پر منگول حملے کے بعد کےرونما ایکہونے مافوقوالے الفطرت قوتوں کے استعملواقعات پر مبنی ہے ۔ کہ جب دشمنوں نے بغداد کے مراکزعلمی مرکز دانش کدہ'''دارالحکمت''' میں موجود مسلمانوں کے صدیوں پر محیط علمی ذخیرے کو دریائے دجلہ میں بہا دیا تو ۔ اس واقعے سے پہلے کسی اندیشے کے تحت خلیفہ ''ابو جعفر عبداللہ المامون'' نے ان کتابوں کو ایک خاص کیمیائی محلول سے لکھنے کا حکم دیا ہوا تھا ۔ ہلاکو خان کے حملے کے دوران دارالحکمت کے منتظمین کتب خانہ جب کچھ کتابوں کے جلنے سے بچانے کی کوشش کر رہے تھے تو انہوں نے دریائے دجلہ میں کئی کتابوں کو اس "شاہی محلول" کے ساتھ دریائے میں گھلتے دیکھا جس کے بعد انہوں نے ایک خاص روشن پتھر اس دریا میں ڈال کر ہلایا تو وہ پتھر چمکنے لگا ۔ اس کا نام ''حجر نوری'' پکارا گیا ، جس کے بعد انہوں نے یکے بعد دیگرے مزید پتھر اسی طرح روشن کئے ۔ یہ ننانوے پتھر ''حجرات نوری'' تھے جنہوں نے ان کتابوں موجود علم و فراست ننانوے مختلفکو اپنے اندر جذب کر لیا تھا ۔ حجرات نوری تیار کرنے کے بعد یہ لوگ حج کرنے گئے جہاں اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ان پتھروں میںکو منتقلبانٹ ہوکر جاتےرکھ ہيںلیا جنہيں۔ بعد میںازاں آنےاس والوںوقت کے لیےمسلم محفوظخطہ جگہاندلسیہ پرمیں چھپاایک دیاایسا جاتاقلعہ ہےتعمیر کیا گیا جس کا نام ''حصن المعارفہ'' رکھا گیا ۔ صدیاں گزرنے کے بعد یہ ننانوے پتھر مختلف لوگوں کے ہاتھ آتے ہيں تو وہ ان پتھروں سے مافوق الفطرت طاقت حاصل کرلیتے ہيں ۔
یہ کردار اللہ رب العالمین کے ننانوے ناموں سے متعلق خصوصیات کا استعمال کرتے ہيں جس کے نتیجے میں اس میں نمایاں طور پر ننانوے نمایاں کردار ہیں جو وقتاً فوقتاً منظر پر آتے رہتے ہيں۔ ان میں سے ہر ایک کردار کا تعلق دنیا کے مختلف ملکوں سے ہوتا ہے اور ہر ایک کے پاس پتھر ہیں جو ان کو کچھ مخصوص نوری قوتیں دیتے رہتے ہيں۔ <ref>{{حوالہ جال| مصنف = مائکل چو اور یوسف مرشدی | ربط = http://www.commongroundnews.org/article.php?id=21989&lan=ur&sp=0| تاریخ اشاعت = 26 اکتوبر 2007| عنوان = | ترجمہ عنوان =نوجوان فکر | ناشر =Common Ground نیوز سروس | زبان =اردو }}</ref> اس سلسلے میں ان ننانوے افراد کی رہنمائی و سرپرستی کرتے ہيں عرب عالم و محقق '''ڈاکٹر رمزی رازم''' ۔
اس میں '''نواف''' ایک عام سا لڑکا ہوتا ہے تاوقتیکہ وہ '''حجرِ نوری''' سے طاقت حاصل کر لیتا ہے ۔ جس کے بعد وہ ایک 2 میٹر طویل القامت اور 200 کلو گرام وزن والے انسان میں بدل جاتا ہے ۔ اللہ رب العالمین کے صفاتی نام "الجبّار" کی نسبت سے اسے اس جبار کے نام سے پکارا جاتا ہے ۔ سعودی دفاعی ادارے نواف کو حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں جس کے بعد ڈاکٹر رمزی رازم اسے ان طاقتوں کے مدبرانہ اور بر وقت استعمال کے لیے زور دیتے ہيں ۔
 
== اشاعت==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/دی_99»