"29 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=29|یماہ=3}}
== واقعات ==
 
*29 مارچ 1885 کو امریکی ریاست اٹلانٹا میں ڈاکٹر جان پیمبرٹن نے کوکا کولا کے نام سے ایک نیا مشروب عوام کے سامنے پیش کیا جسے دماغ کے لیے ٹان اور دانشورانہ مشروب قرار دینے کا دعوی کیا گیا ۔
*[[2004]] [[بلغاریہ]] ،[[ایسٹونیا]]،[[لٹویا]]،[[لیتھوانیا]] ،[[رومانیہ]]،[[سلوواکیا]] اور [[سلووینیا]] کی [[نیٹو]] میں شمولیت۔
*29 مارچ 1974 کو امریکہ کا خلائی جہاز " میریز 10 " سیارہ مریخ پر اتر گیا ۔ یہ مریخ تک جانے والا پہلا خلائی جہاز تھا ۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://naibaat.com.pk/ePaper/lahore/29-03-2013/details.aspx?id=p11_10.jpg| تاریخ اشاعت = | عنوان = | ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ (29 مارچ ) | ناشر = روزنامہ نئی بات | زبان = }}</ref>
*[[2004]] [[برطانیہ]] اور [[آئرلینڈ]]نے عوامی مقامات پرسگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی۔
*[[1949]] [[ترکی]] نے [[اسرائیل]] کو تسلیم کیا۔
*[[1879]] [[اینگولوزولو جنگ]]:[[معرکہ کمبولا]] میں برطانیہ نے [[زولوز]] کو شکست دی۔اس جنگ میں تینتیس ہزار دوسو افراد ہلاک ہوئے۔ <ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html| تاریخ اشاعت = | عنوان = Aaj ki Tareekh(March ). . .| ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ (مارچ)| ناشر = Pakistani Point| زبان = }}</ref>
*29 مارچ [[1885]] کو امریکی ریاست [[اٹلانٹا]] میں ڈاکٹر جان پیمبرٹن نے [[کوکا کولا]] کے نام سے ایک نیا مشروب عوام کے سامنے پیش کیا جسے دماغ کے لیے ٹانٹانک اور دانشورانہ مشروب قرار دینے کا دعوی کیا گیا ۔
*29 مارچ [[1974]] کو امریکہ کا خلائی جہاز " [[میریز 10]] " سیارہ [[مریخ]] پر اتر گیا ۔ یہ مریخ تک جانے والا پہلا خلائی جہاز تھا ۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://naibaat.com.pk/ePaper/lahore/29-03-2013/details.aspx?id=p11_10.jpg| تاریخ اشاعت = | عنوان = | ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ (29 مارچ ) | ناشر = روزنامہ نئی بات | زبان = }}</ref>
 
{{حوالہ جات}}
 
== ولادت ==
*29 مارچ [[1943]] برطانیہ کے سابق وزیر اعظم [[جان میجر]] کی تاریخ پیدائش ہے .
 
== وفات ==
سطر 14 ⟵ 19:
== تعطیلات و تہوار ==
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
{{مہینے}}