"28 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=28|یماہ=3}}
== واقعات ==
 
*[[2005]] [[سماٹرا]] میں انیس سو پینسٹھ کے بعد دوسرا بڑا [[زلزلہ]] آیا ،جس کی شدت ریکٹر اسکیل پرآٹھ اعشاریہ سات تھی۔زلزلے کے نتیجے میں ایک ہزار تین سوافراد لقمہ جل بنے۔
*[[1970]] [[ترکی]] میں سات اعشاریہ چار کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک ہزار چھیاسی افراد ہلاک جبکہ دوسوچوون دیہات تباہ ہوئے۔
*[[1854]] کریمین جنگ:[[فرانس]] نے [[روس]] کے خلاف جنگ کااعلان کیا۔
*[[1845]] [[میکسیکو]] نے امریکا سے سفارتی تعلقات منقطع کیے۔
*[[1738]] [[برطانیہ]] نے [[اسپین]] کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔ <ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html| تاریخ اشاعت = | عنوان = Aaj ki Tareekh(March ). . .| ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ (مارچ)| ناشر = Pakistani Point| زبان = }}</ref>
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1970ء]] - [[پاکستان]] کے [[صدر]] [[یحیی خان]] نے [[لیگل فریم ورک آرڈر]] جاری کیا جس کو آئینی عمل کیلیے ایک لائحۂ عمل کے طور پر استعمال کیا جانا تھا۔ اس کے تحت [[قومی اسمبلی]] کی 313 نشستوں میں سے 169 نشستیں [[مشرقی پاکستان]] کو دی گئیں۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1977ء]] - [[ذوالفقار علی بھٹو]] دوسری مرتبہ [[وزیر اعظم پاکستان|پاکستان کے وزیر اعظم]] بنے۔