"کولی پہاڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox mountain range
|name = کولّی پہاڑ
|native_name = کولّی ملَے KOLLI MALAI
|other_name = Kolli Hill
|photo = Kollimalai.jpg
سطر 53:
'''کولّی پہاڑ''' (Kolli Hills) [[بھارت]] کی [[بھارت کی ریاستیں اور عملداریاں|ریاست]] [[تمل ناڈو]] کے [[ناماکّل]] ضلع میں واقع بلند ترین مقام ہے۔ پہاڑوں سے گھیرے ہوئے یہ علاقہ سطحِ بحر سے 1300 میٹر بلندی میں واقع ہے۔ [[تمل زبان]] کے قدیم ادب میں اس علاقہ کا ذکر ملتا ہے۔
== رسائی ==
'''کولّی پہاڑ''' [[ناماکل]] سے 63 کلومیٹر کی مسافت پر [[مشرقی گھاٹ|مشرقی گھاٹ پہاڑی سلسلے]] میں واقع ہے۔ [[تمل ناڈو]] کے [[سیلم]] اور [[ناماکل]] سے بس خدمات دستیاب ہیں۔ 75 کے قریب موڑوں والا [[درہ|درّہ]] طے کر کے یہاں پہنچ سکتا ہے۔ [[کاراولی|کاراولّی]] سے درّے شروع ہوتے ہیں۔ کولّی پہاڑ کا مرکز '''سیمّیڈ''' (Semmed) ہے۔
== آبشار ==
[[File:Agayagangai.jpg|آکاش گنگا آبشار|right|250px|thumb]]
 
'''کولّی پہاڑ''' کی اہم دلکشی یہاں کی '''آکاش گنگا''' آبشار ہے۔ یہ دو پہاڑوں کے درمیاں واقع ہے۔ کولّی پہاڑ کا جنگیجنگلی حسن یہاں پورے آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہے۔
 
== زراعت ==