"لیڈی جین گرے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25:
 
== مقدمہ اور سزائے موت ==
لیڈی جین گرے اور لارڈ گلڈ فورڈ ڈیڈلی دونوں پر غداری کا الزام عائد کیا گیا۔ ایک خصوصی کمیشن نے مقدمے کی سماعت 13 نومبر 1553 کو کی۔ اور حسب امید تمام مدعا علیہان کو مجرم پایا گیا اور سزائے موت سنائی گئی۔ ملکہ لیڈی جین گرے کی سزا یہ تھی کہ اسے ٹاور ہل پر زندہ جلا دیا جائے یا سر قلم کر دیا جیسا بھی ملکہ چاہے۔
 
== حوالہ جات ==