"ستی (رسم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: fa:ساتی (الهه هندی) (strong connection between (2) ur:ستی and fa:ساتی (رسم)), de:Sati (strong connection between (2) ur:ستی and de:Witwenverbrennung)
سطر 10:
 
== وجہ ==
[[تصویر:A Hindoo Widow Burning Herself with the Corpse of her Husband.jpg|تصغیر|ایک ہندو بیوہ ستی ہو رہی ہے]]
ستی کی رسم مذہب میں کیسے داخل ہوئی اسکی غالباً وجہ یہ تھی کہ اس زمانے میں امیر اور بااثر عمر رسیدہ لوگ جوان اور خوبصورت لڑکیوں سے شادی کرنے میں تو کامیاب ہو جاتے تھے مگر انہیں ہمیشہ یہ دھڑکا لگا رہتا تھا کہ انکی جوان بیوی کا کسی ہم عمر مرد سے معاشقہ نہ ہو جائے اور بیوی شوہر کو زہر نہ دے دے۔ ستی کی اس رسم کو مذہبی رنگ دینے سے بیوی اپنے شوہر کو کبھی بھی زہر دینے کی جرات نہیں کرے گی تا کہ خود بھی جل مرنے سے محفوظ رہے۔<ref> [http://www.ambedkar.org/research/Sati_Was_Started_For_Preserving_Caste.htm Sati Was Started For Preserving Caste]</ref>