"بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 204 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1845 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[تصویر:Gutenberg Bible.jpg|thumbnail|کتاب مقدس]]
 
'''کتاب مقدس''' یا '''بائبل''' ([[یونانی زبان|یونانی]] {{lang|grc|τὰ βιβλία}}) {{دیگر نام|انگریزی=Bible}} یونانی لفظ۔ بمعنی کتب۔ عیسائیوں کی مقدس کتاب ، جس میں [[عہد نامہ قدیم]] (عتیق) کی 39 کتب ، [[عہد نامہ جدید]] کی 27 کتب اور اسفار محرفہ کی 14 متنازعہ فیہ کتب شامل ہیں۔ یہودی صرف [[عہد نامہ قدیم]] کو کتاب مقدس کہتے ہیں۔ [[عہد نامہ قدیم]] زمانہ قبل از مسیح سے تعلق رکھتا ہے اور [[موسیٰ علیہ السلام|حضرت موسی]] علیہ السلام کی کتب کے علاوہ دیگر انبیاء [[بنی اسرائیل]] کے مصحف پر مشتمل ہے۔
 
کتاب مقدس عبرانی زبان میں تھی۔ بعد ازاں یونانی۔ قطبی اور شامی زبانوں میں ترجمہ ہوا۔ انگریزی ترجمہ 1610ء میں بہ عہد [[جیمز اول]] شائع ہوا۔ اسے 47 عیسائی علما نے چھ سال کے عرصے میں مکمل کیا تھا۔ جرمن ترجمہ مشہور جرمن مذہبی رہنما اور [[پروٹسٹنٹ]] فرقے کے بانی، [[مارٹن لوتھر]] نے کیا۔ بائبل کا اب تک ایک ہزار زبانوں‌ میں ترجمہ ہو چکا ہے اور یہ دنیا کی سب سے زیادہ چھپنے والی کتاب ہے۔