"12 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 151 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2402 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
== واقعات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[2010ء]] - [[پاکستان]] کے شہر [[لاہور]] میں [[فوجی]] قافلے پر دو خود کش حملوں 45 افراد ہلاک اور 95 سے زائد زخمی ہو گئے۔
 
* [[2007ء]] سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو معزول کیے جانے کے بعد لاہورمیں وکلا نے عدالتی بائیکاٹ کیا اور مظاہرے کیے ،جس میں بیس سے زائد وکلا پولیس سے جھڑپ میں زخمی ہوئے۔ <ref name="pp">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html| تاریخ اشاعت = | عنوان = Aaj ki Tareekh(March ). . .| ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ (مارچ)| ناشر = Pakistani Point| زبان = }}</ref>
* [[2005ء]] یوکرائن نے عراق سے اپنی فوجوں کا انخلاء شروع کیا۔ <ref name="pp"/>
* [[1938ء]] جرمنی نے آسٹریا پر حملہ کیا۔ <ref name="pp"/>
* [[1904ء]] برطانیہ میں پہلی برقی ٹرین کاآغاز۔ابتداء میں ٹرین لیور پول سے ساؤتھ پورٹ کے درمیان چلائی گئی ۔ <ref name="pp"/>
* [[1799ء]] آسٹریا نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا۔ <ref name="pp"/>
 
* [[1993ء]] بمبمئی میں پے در پے بم دھماکے ہوئے جن میں 200 افراد مارے گئے <ref name="bbc"> {{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/march/12/default.stm| تاریخ اشاعت = | عنوان = ON THIS DAY | ترجمہ عنوان = آج کا دن | ناشر = BBC News| زبان =انگریزی }}</ref>
 
 
== ولادت ==
سطر 12 ⟵ 21:
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات
|گروپ=pp
}}
 
{{حوالہ جات
|گروپ=bbc
}}